پاکستان کا وہ ادارہ جس کے ڈی جی کے ماتحت 17نائب قاصد نکلے
اسلام آباد(آئی این پی)سینٹ کی قائمہ کمیٹی برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی میں حلال اتھارٹی کے ایک ڈی جی کے ماتحت 17نائب قاصد ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ پوری اتھارٹی میں اسٹاف کی کل تعداد 18 ہے، سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے سائنس و ٹیکنالوجی کا اجلاس سینیٹر شفیق ترین کی زیر صدارت منعقد ہوا۔ کمیٹی… Continue 23reading پاکستان کا وہ ادارہ جس کے ڈی جی کے ماتحت 17نائب قاصد نکلے