ترکیہ میں ڈیڑھ سالہ بچی کو 56 گھنٹوں بعد ملبے سے زندہ نکال لیا گیا
انقرہ(این این آئی)ترکیہ میں ملبے تلے دبی ڈیڑھ سالہ بچی کو56گھنٹوں بعد ریسکیو کرلیا گیا۔انقرہ سے ملنے والی رپورٹ کے مطابق بچی ملبے تلے دبی حاملہ ماں کیساتھ موجود تھی۔۔ ترکیہ اور شام میں زلزلے سے اموات کی مجموعی تعداد 11ہزار 200 سے بڑھ گئی۔ترک صدر رجب طیب اردوان نے زلزلے سے متاثرہ علاقے کا… Continue 23reading ترکیہ میں ڈیڑھ سالہ بچی کو 56 گھنٹوں بعد ملبے سے زندہ نکال لیا گیا