ماہرین نے ’ڈیلٹا‘ ویرینٹ کے تیزی سے پھیلنے کی وجہ جان لی
لندن (این این آئی)سائنسدانوں نے کورونا کی بھارتی قسم ڈیلٹا کے تیزی سے پھیلنے کی وجوہات جان لیں۔برطانوی میڈیا رپورٹس کے مطابق چین کے ریسرچ سینٹر میں کی جانے والی تحقیق میں کورونا وائرس کی بھارتی قسم ڈیلٹا سے متاثرہ مریضوں کا جائزہ لیا گیا جس میں یہ انکشاف سامنے آیا کہ ڈیلٹا وائرس انتہائی… Continue 23reading ماہرین نے ’ڈیلٹا‘ ویرینٹ کے تیزی سے پھیلنے کی وجہ جان لی