کرونا کے کیسز تیزی سے پھیل رہے ہیں اور حکومت انتقامی کارروائیوں میں مصروف ہے‘عطاء اللہ تارڑ پھٹ پڑے
لاہور (این این آئی) مسلم لیگ (ن ) کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ نیب نیازی گٹھ جوڑ کے نتیجے میں ہونے والی کارروائیوں کا ڈٹ کر مقابلہ کر رہے ہیں،دو سال سے جاری سیاسی بنیادوں پر قائم کردہ کیسز میں ایک روپے کی کرپشن ثابت نہیں ہوسکی۔اپنے ایک بیان… Continue 23reading کرونا کے کیسز تیزی سے پھیل رہے ہیں اور حکومت انتقامی کارروائیوں میں مصروف ہے‘عطاء اللہ تارڑ پھٹ پڑے