نیوزی لینڈ، ہوائی اڈے پر مشتبہ ڈیوائس کی موجودگی، ڈونیڈن ائیر پورٹ کو بندکردیا گیا ،ہنگامی حالت نافذ
کرائسٹ چرچ(آن لائن)نیوزی لینڈ پولیس نے اتوار کو دیر گئے ہوائی جہازوں کے اڈے پر ایک مشتبہ ڈیوائس کی موجودگی کی اطلاع کے بعد ڈونیڈن ائیر پورٹ کو بندکردیا ۔ پولیس نے ایک بیان میں کہا کہ ڈونیڈن ائیرپورٹ اس وقت بندہے ،پولیس جائے وقوعہ پر موجود ہے اور خصوصی ٹیمیں پیکج کی نوعیت جاننے… Continue 23reading نیوزی لینڈ، ہوائی اڈے پر مشتبہ ڈیوائس کی موجودگی، ڈونیڈن ائیر پورٹ کو بندکردیا گیا ،ہنگامی حالت نافذ