ڈونلڈلو نے چین کے پاکستان کو دیے گئے 700 ملین ڈالر کے قرضے پر اعتراض اٹھا دیا
واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) اسسٹنٹ سیکرٹری آف سٹیٹ برائے جنوبی اور وسطی ایشیا ڈونلڈلو نے امریکہ کے وزیر خارجہ کے دورہ بھارت سے پہلے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے چین کی جانب سے پاکستان کو 700 ملین ڈالر کا قرض دینے پر اعتراض اٹھایا، ان کا کہنا تھا کہ بھارت کے قریبی پڑوس ممالک پاکستان،… Continue 23reading ڈونلڈلو نے چین کے پاکستان کو دیے گئے 700 ملین ڈالر کے قرضے پر اعتراض اٹھا دیا