تمام ٹرینیں بند پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار کیا کام ہو گیا؟
ملتان(مانیٹرنگ ڈیسک) لودھراں ٹرین حادثے میں ڈرائیور پر مقدمہ درج کرنے پر ملتان ریجن کے 200 ڈرائیوروں نے احجاجاً اپنے استعفے ریلوے حکام کو جمع کرا دیئے ہیں۔خانیوال رننگ اسٹاف کے ہونے والے اجلاس میں ٹرین ڈرائیورز کا کہنا تھا کہ کسی بھی حادثے کے بعد انتظامیہ کی جانب سے نچلے طبقے کو قصور وار… Continue 23reading تمام ٹرینیں بند پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار کیا کام ہو گیا؟