کرائسٹ چرچ کی مساجد پر حملے میں بہادری کا مظاہرہ پاکستانی ڈاکٹر نعیم رشید (شہید) کو ”نیوزی لینڈ کراس” سے نواز ا گیا
کرائسٹ چرچ (این این آئی)نیوزی لینڈ حکومت نے 15 مارچ 2019 کو مسجد النور کرائسٹ چرچ میں سفید فام دہشتگرد کو روکنے کی کوشش میں بہادری کا مظاہرہ کرنے والے پاکستانی ڈاکٹر نعیم رشید (بعد از مرگ) اور لن ووڈ اسلامک سینٹر کے ہیرو عبدالعزیز کو نیوزی لینڈ کے اعلیٰ ترین بہادری ایوارڈ ”نیوزی لینڈ… Continue 23reading کرائسٹ چرچ کی مساجد پر حملے میں بہادری کا مظاہرہ پاکستانی ڈاکٹر نعیم رشید (شہید) کو ”نیوزی لینڈ کراس” سے نواز ا گیا