پاکستان میں تعینات سابق افغان سفیر پھٹ پڑے اشرف غنی پر سنگین الزامات عائد کر دیے
کابل(این این آئی )افغانستان کے سابق وزیرِ خزانہ اور پاکستان میں تعینات سابق سفیر ڈاکٹر عمر زخیل وال نے افغان صدر اشرف غنی پر سنگین نوعیت کے الزامات عائدکرتے ہوئے کہاہے کہ افغان صدر اشرف غنی نے 7 سال تک افغانستان کو نجی جاگیر کی طرح چلایا، اختیارات کے غلط استعمال سے اپنے اقتدار کو… Continue 23reading پاکستان میں تعینات سابق افغان سفیر پھٹ پڑے اشرف غنی پر سنگین الزامات عائد کر دیے