بلاول نے زندگی بھر شادی نہ کرنے کا فیصلہ کر لیا،شہبازگل کا منظور وسان کی پیشگوئی پر ردعمل
لاہور (آن لائن )وزیراعظم کے معاون خصوصی ڈاکٹر شہبازگل نے منظور وسان کی پیش گوئی پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ مطلب بلاول نے زندگی بھر شادی نہ کرنیکا فیصلہ کر لیا۔ شہبازگل نے کہا شادی بلاول بھٹوکاذاتی معاملہ ہے لیکن منظور وسان نے باقاعدہ اعلان کر دیا ہیتو اب اس پربات تو ہو… Continue 23reading بلاول نے زندگی بھر شادی نہ کرنے کا فیصلہ کر لیا،شہبازگل کا منظور وسان کی پیشگوئی پر ردعمل