سعید غنی پر بے بنیاد الزامات، ڈاکٹرشاہد مسعود کو ایک کروڑ ہرجانہ ادا کرنے کا حکم
کراچی (آن لائن) مقامی عدالت نے پیپلزپارٹی کے رہنماء و صوبائی وزیراطلاعات و محنت سعید غنی پر بے بنیاد الزامات لگانے پر ڈاکٹرشاہد مسعود اور چینل کو ایک کروڑ ہرجانے کا حکم دیدیا۔ 9th ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج جنوبی نے سعید غنی کی جانب سے اینکر شاہد مسعود اور نیوز ون ٹی وی کے… Continue 23reading سعید غنی پر بے بنیاد الزامات، ڈاکٹرشاہد مسعود کو ایک کروڑ ہرجانہ ادا کرنے کا حکم