سختی کی جائے، عید یوم سوگ نہ بن جائے ، عوام جس طرح وائرس کو لے رہے ہیں ، لاک ڈائون کھل گیا تو حالات کس قدر خوفناک ہو سکتے ہیں ، حکومت کو سخت فیصلے کرنے پڑیں گے ، طبی ماہرین نے حکومت کو انتباہ جاری کر دیا
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)میڈیکل سپرنٹنڈنٹ انسٹیٹوٹ آف یورالوجی راولپنڈی ڈاکٹرخالدرندھاوا نے کہا ہے کہ لاک ڈائو ن جاری رکھنا بھی اور کھولنا بھی مشکل فیصلہ ہے ، لاک ڈائون کھل گیا تو حالات بگڑ سکتے ہیں ، حکومت کی لاک ڈائون کی کھولنے کی نیت پر شک نہیں کیا جا سکتا ، نجی ٹی وی پروگرام… Continue 23reading سختی کی جائے، عید یوم سوگ نہ بن جائے ، عوام جس طرح وائرس کو لے رہے ہیں ، لاک ڈائون کھل گیا تو حالات کس قدر خوفناک ہو سکتے ہیں ، حکومت کو سخت فیصلے کرنے پڑیں گے ، طبی ماہرین نے حکومت کو انتباہ جاری کر دیا