پاکستان مختلف ممالک کو بہت سی مصنوعات برآمد کرنے کی صلاحیت رکھتاہے ، زبردست اعلان
لاہور( این این آئی)ڈائریکٹر ای ٹاچی کمپنی کے کے نے کہا ہے کہ پاکستان عالمی منڈیوںمیں بہت سی مصنوعات برآمدکرنے کی صلاحیت رکھتاہے ،اگرحکومت ہدف مقررکرے تو پاکستانی سفارتخانوں کے کمرشل اتاشی برآمدات میں اضافے میں کلیدی کر دار ادا کر سکتے ہیں۔ ان خیالات کااظہارانہوں نے اپنے دفتر میں مختلف مصنوعات کے برآمدکنندگان کے… Continue 23reading پاکستان مختلف ممالک کو بہت سی مصنوعات برآمد کرنے کی صلاحیت رکھتاہے ، زبردست اعلان