چین کی چھوٹی الیکٹرک کاروں نے مقبولیت کے ریکارڈ توڑ دیئے، انتہائی کم قیمت میں دستیاب یہ گاڑی چھوٹی گلیوں میں بھی آسانی سے دوڑائی جاسکتی ہے
بیجنگ(آئی این پی/شِنہوا)چین چھوٹی کاروں کی بڑی مارکیٹ بن گیا، جہاں کم رفتار والی الیکٹرک کاروں کی فروخت میں اضافہ ہوگیا ہے،کار کی کم سے کم قیمت ایک ہزار ڈالر ہے۔ٹریفک میں پھنس کر کھٹ پٹ، بڑی بڑی لگڑری گاڑیوں کی جھنجھٹ،سب چھوڑیے،چھوٹی چھوٹی الیکٹرک گاڑیوں میں سفر کیجئے۔چین میں مختصر فاصلے کے لیے چھوٹے… Continue 23reading چین کی چھوٹی الیکٹرک کاروں نے مقبولیت کے ریکارڈ توڑ دیئے، انتہائی کم قیمت میں دستیاب یہ گاڑی چھوٹی گلیوں میں بھی آسانی سے دوڑائی جاسکتی ہے