چین نے امریکہ کوبدمعاش ملک قرار دیدیا،دھماکہ خیز جوابی اقدامات کا اعلان

24  اگست‬‮  2019

چین نے امریکہ کوبدمعاش ملک قرار دیدیا،دھماکہ خیز جوابی اقدامات کا اعلان

بیجنگ، نیویارک(آن لائن)امریکا کی جانب سے چین کی مصنوعات پر ٹیرف عائد کرنے بعد چین نے واشنگٹن کو خبردار کیا ہے کہ ’بدمعاش واشنگٹن کو آخر کار اپنے حصے کا تْرش پھل کھانا پڑے گا‘۔دوسری جانب یورپی رہنماؤں نے بھی امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو چین اور یورپ کے ساتھ تجارتی محاذ آرائی سے خبردار… Continue 23reading چین نے امریکہ کوبدمعاش ملک قرار دیدیا،دھماکہ خیز جوابی اقدامات کا اعلان