چین سے جھڑپ کے بعد بھارتی توپوں کا رخ پاکستان کی جانب ہو گیا، شہری آبادی کو نشانہ بنا ڈالا، پاک فوج کی بھرپور جوابی کارروائی
راولپنڈی (این این آئی) بھارتی فوج نے ایک بار پھر لائن آف کنٹرول پر سیز فائر کی خلاف ورزی کرتے ہوئے شہری آبادی کو نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں ایک شہری بابر حسین زخمی ہوگئے۔ ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق بھارتی فوج نے ایک بارپھر لائن آف کنٹرول پر سیز فائر… Continue 23reading چین سے جھڑپ کے بعد بھارتی توپوں کا رخ پاکستان کی جانب ہو گیا، شہری آبادی کو نشانہ بنا ڈالا، پاک فوج کی بھرپور جوابی کارروائی