حکومتی و عدالتی احکامات کی دھجیاں اڑا دی گئیں، تاجروں کا چینی 70 روپے فی کلو فروخت کرنے سے انکار
پشاور(آن لائن) پشاور کے تاجروں نے چینی 70روپے فی کلو پر فروخت کرنے سے انکارکر دیا ہے ہشتنگری اور ہو ل سیل مارکیٹ میں چینی 80روپے فی کلو جبکہ اندرون شہر اور مختلف علاقوں اور بازاروں کے تاجر چینی 85سے 90کلو فروخت کر رہے ہیں اسلام آباد ہائی کورٹ کے احکامات پر چینی 12روپے سستی… Continue 23reading حکومتی و عدالتی احکامات کی دھجیاں اڑا دی گئیں، تاجروں کا چینی 70 روپے فی کلو فروخت کرنے سے انکار