چینی کمپنی پاکستان کیساتھ ایسا کریگی کسی کے وہم و گمان میں بھی نہ تھا، اہم پراجیکٹ پر کام شروع نہ ہوسکا
لاہور(آن لائن)نادرن پاور جنریشن کمپنی لمیٹڈ(این پی جی سی ایل) اور چینی کمپنی کے مابین اختلافات کے بعد 425 میگاواٹ بجلی کا نندی پورپاور پلانٹ کی مرمت اور اسے فعال کرنے کا کام مزید تاخیر کا شکار ہوگیا۔رواں برس جنوری میں حکومت نے نندی پورپاور پلانٹ کی مرمت اور اسے فعال کرنے کے لیے چینی… Continue 23reading چینی کمپنی پاکستان کیساتھ ایسا کریگی کسی کے وہم و گمان میں بھی نہ تھا، اہم پراجیکٹ پر کام شروع نہ ہوسکا