چینی کمپنیاں کورونا وائرس کے خلاف جنگ میں پاکستان کے ساتھ ہیں، پاکستان کے لئے زبردست اعلان کر دیا گیا
اسلام آباد (این این آئی) چینی سفارتخانے کہا ہے کہ چینی کمپنیاں کورونا وائرس کے خلاف جنگ میں پاکستان کے ساتھ اکٹھی ہیں۔ چینی سفارتخانہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ چین ہرمشکل وقت میں پاکستان کے ساتھ کھڑا ہے، این 95 اورسرجیکل ماسک کی پہلی کھیپ آج کراچی پہنچے گی ،… Continue 23reading چینی کمپنیاں کورونا وائرس کے خلاف جنگ میں پاکستان کے ساتھ ہیں، پاکستان کے لئے زبردست اعلان کر دیا گیا