پاکستان جدید تہذیب کا خزانہ ہمیں اس سے سبق سیکھنا چاہئے چینی سکالرکا اپنی حکومت کو مشورہ
بیجنگ(آئی این پی) چینی سکالر پروفیسر ڈوان چھنگ نے کہا ہے کہ پاکستان جدید تہذیب کا خزانہ ہے، سی پیک کے ذریعہ تعلیمی تبادلے کے مواقع کی قدر کرتے ہیں، پاکستانی عوام نے اپنے تاریخی نوادرات کا احترام اور تحفظ کیا، ہمیں ان سے سبق سیکھنا چاہئے،چینی سکالرزنے مغربی تاریخ کے بارے میں بہت ساری… Continue 23reading پاکستان جدید تہذیب کا خزانہ ہمیں اس سے سبق سیکھنا چاہئے چینی سکالرکا اپنی حکومت کو مشورہ