چین کے جنگی جہاز پاکستان پہنچ گئے

19  مارچ‬‮  2019

چین کے جنگی جہاز پاکستان پہنچ گئے

بیجنگ(آئی این پی)چین کی پیپلز لبریشن آرمی ائیرفورس کے بایی ائیروبیٹک جے ۔10جنگی طیارے پاکستان کے قومی دن کی پریڈمیں حصہ لیں گے اس سلسلے میں چین کی بایی ائیروبیٹک ٹیم پاکستان پہنچ گئی ہے۔ جو پاکستان کے قومی دن کی 23مارچ کو منعقد ہونے والی تقریب میں اپنی فضائی کارکردگی کا مظاہرہ کرےگی۔ چینی… Continue 23reading چین کے جنگی جہاز پاکستان پہنچ گئے