جا بھائی اب جان چھوڑو شہر کی، چیف جسٹس گلزار احمد کا میئر کراچی سے مکالمہ

10  اگست‬‮  2020

جا بھائی اب جان چھوڑو شہر کی، چیف جسٹس گلزار احمد کا میئر کراچی سے مکالمہ

کراچی (این این آئی) چیف جسٹس کا کہنا تھا کہ میئر کراچی کہتے ہیں میرے پاس اختیارات نہیں، اگر اختیارات نہیں تو گھر جا، کیوں میئر بنے بیٹھے ہو۔سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں بل بورڈ گرنے سے متعلق ازخود نوٹس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس نے استفسار کیا کہ کہاں ہے مئیر کراچی، جس… Continue 23reading جا بھائی اب جان چھوڑو شہر کی، چیف جسٹس گلزار احمد کا میئر کراچی سے مکالمہ