عورت مارچ معاملہ، مسلم لیگ(ن) اور تحریک انصاف ایک صفحے پر آ گئی ہیں، دھماکہ خیز اعلان کر دیا گیا
لاہور( این این آئی ) پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو کے ترجمان سینیٹر مصطفی نواز کھوکھر نے کہا ہے کہ عورت مارچ کے معاملے پر مسلم لیگ(ن) اور تحریک انصاف ایک صفحے پر آ گئی ہیں ،تحریک انصاف کھل کر خواتین کے حقوق کے خلاف کھڑی ہو گئی ہے ،عورت مارچ پر مسلم لیگ… Continue 23reading عورت مارچ معاملہ، مسلم لیگ(ن) اور تحریک انصاف ایک صفحے پر آ گئی ہیں، دھماکہ خیز اعلان کر دیا گیا