پاکستان پر بھروسہ نہ ہوتا تو بڑے ایونٹ کی میزبانی نہ دیتے، چیئرمین آئی سی سی
دبئی (این این آئی)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی ) کے چیئر مین گریگ بار کلے نے کہا ہے کہ پاکستان پر بھروسہ نہ ہوتا تو بڑے ایونٹ کی میزبانی نہ دیتے۔آئی سی سی کے چیئرمین گریگ بارکلے کا ایک بیان میں کہنا ہے کہ’ یقین ہے پاکستان چیمپئنز ٹرافی کیلئے بہترین انتظامات کرے گا۔انہوں… Continue 23reading پاکستان پر بھروسہ نہ ہوتا تو بڑے ایونٹ کی میزبانی نہ دیتے، چیئرمین آئی سی سی