کورونا کی شدید لہر ، لوگوں نے چھتوں پر اذانیں دینا شروع کردیں

21  ‬‮نومبر‬‮  2020

کورونا کی شدید لہر ، لوگوں نے چھتوں پر اذانیں دینا شروع کردیں

بہاولنگر(این این آئی ) کرونا کی شدید لہر کے پیش نظر لوگوں نے دوبارہ چھتوں پر اذانیں دینا شروع کردی ہیں تاکہ اس بیماری کاخاتمہ ممکن ہوسکے علمائے کرام کا کہنا ہے کہ اذانیں دینا اچھااقدام ہے تاہم ہمیں اجتماعی طور پر اپنے گناہوں کی معافی مانگنے اور اللہ تعالیٰ کی بارگاہ میں زیادہ سے… Continue 23reading کورونا کی شدید لہر ، لوگوں نے چھتوں پر اذانیں دینا شروع کردیں