’’چوہدری نثار کا ہنگامی حکم ‘‘ حساس ادارے حرکت میں آگئے بڑی کارروائی ہو گئی
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کے حکم پر فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے ) نے غیر ملکیوں کو شناختی کارڈ کے اجرا میں ملوث دو نادرا اہلکاروں کو گرفتار کر لیا۔ محمد کامران اور راؤ محمد وسیم کوکراچی اور اسلام آباد سے گرفتار کیا گیا۔ ترجمان وزرات داخلہ… Continue 23reading ’’چوہدری نثار کا ہنگامی حکم ‘‘ حساس ادارے حرکت میں آگئے بڑی کارروائی ہو گئی