جمعرات‬‮ ، 26 دسمبر‬‮ 2024 

چوہدری نثا رکے خلاف اقدام،خیبرپختونخوا حکومت کافیصلہ تبدیل،بڑا اعلان کردیاگیا

datetime 13  ‬‮نومبر‬‮  2016

چوہدری نثا رکے خلاف اقدام،خیبرپختونخوا حکومت کافیصلہ تبدیل،بڑا اعلان کردیاگیا

پشاور(این این آئی)وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا پرویز خٹک نے کہا ہے کہ وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثا رعلی خان۔ آئی جی پنجاب اور آئی جی اسلام آباد اور کمانڈنٹ فرنٹیر کانسٹیبلری کے خلاف ایف آ ئی آر درج کرانے کا فیصلہ واپس لے لیا ہے کیونکہ ہمیں معلوم ہے کہ ہماری ایف آئی آر کے ساتھ… Continue 23reading چوہدری نثا رکے خلاف اقدام،خیبرپختونخوا حکومت کافیصلہ تبدیل،بڑا اعلان کردیاگیا

چوہدری نثا ر ہو تے کو ن ہیں ؟اگر یہ کام کیا تو انجام ۔۔۔ مو لا نا فضل الر حمٰن وزیر داخلہ پر برس پڑے‎

datetime 26  اگست‬‮  2016

چوہدری نثا ر ہو تے کو ن ہیں ؟اگر یہ کام کیا تو انجام ۔۔۔ مو لا نا فضل الر حمٰن وزیر داخلہ پر برس پڑے‎

اسلام آباد (آئی ا ین پی) جمعیت علماء اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا ہے کہ چوہدری نثار کون ہوتے ہیں جو میرے حلقے کے لوگوں کی تصدیق کروا کر انہیں افغانی قرار دیں‘ وزارت داخلہ ارکان پارلیمنٹ کی بجائے پٹواری… Continue 23reading چوہدری نثا ر ہو تے کو ن ہیں ؟اگر یہ کام کیا تو انجام ۔۔۔ مو لا نا فضل الر حمٰن وزیر داخلہ پر برس پڑے‎

کراچی معا ملہ ! چوہدری نثا ر نے ہنگا می طور پر بڑااعلان کر دیا

datetime 24  اگست‬‮  2016

کراچی معا ملہ ! چوہدری نثا ر نے ہنگا می طور پر بڑااعلان کر دیا

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) کراچی میں وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار امن و امان کے اجلاس سے متعلق اہم اجلاس کی صدارت کریں گے تمام اعلی افسران کو طلب کر لیا گیا ہے ۔وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار کراچی میں ہونے والے واقعہ کے بعد آج دوپہر کراچی پہنچیں گے اور رینجرز ہیڈ کواٹرز کے دورے… Continue 23reading کراچی معا ملہ ! چوہدری نثا ر نے ہنگا می طور پر بڑااعلان کر دیا