چوہدری شجاعت حسین ہی پارٹی کے صدر ہیں، چوہدری سالک اور طارق بشیر کا ردعمل
اسلام آباد (این این آئی) وفاقی وزراء چوہدری سالک حسین اور طارق بشیر چیمہ نے چوہدری شجاعت حسین کو مسلم لیگ (ق) کی صدارت سے ہٹانے کی خبروں پر کہا ہے کہ چوہدری شجاعت حسین ہی پارٹی کے صدر ہیں،جنرل کونسل کا جعلی اجلاس بلا کر حقیقت کو تبدیل نہیں کیا جا سکتا،معاملہ الیکشن کمیشن… Continue 23reading چوہدری شجاعت حسین ہی پارٹی کے صدر ہیں، چوہدری سالک اور طارق بشیر کا ردعمل