چوہدری برادران کی حکومتی اتحادی جماعتوں کو عشائیہ کی دعوت، تحریک انصاف کے رہنماؤں کو دعوت ہی نہیں دی گئی
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)چوہدری برادران نے اتحادی جماعتوں کو عشائیہ کی دعوت دے دی ہے، ذرائع کا کہنا ہے کہ چوہدری برادران نے حکومتی اتحادی رہنماؤں کو وزیراعظم عمران خان کے عشائیے کی دعوت سے پہلے ہی دعوت دی ہوئی تھی، چوہدری برادران کو اتحادی جماعتوں کے کئی رہنماؤں نے شرکت کی یقین دہانی کرائی… Continue 23reading چوہدری برادران کی حکومتی اتحادی جماعتوں کو عشائیہ کی دعوت، تحریک انصاف کے رہنماؤں کو دعوت ہی نہیں دی گئی