مرحوم طارق عزیز سے ہمارے خاندان کا بہت پرانا تعلق تھا، یادیں ہمیشہ زندہ رہیں گی، چودھری شجاعت حسین اور پرویز الٰہی کا خصوصی پیغام
لاہور (آن لائن) پاکستان مسلم لیگ کے صدر و سابق وزیراعظم چودھری شجاعت حسین، سپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویزالٰہی، مونس الٰہی ایم این اے، سیکرٹری جنرل طارق بشیرچیمہ، جنرل سیکرٹری پنجاب کامل علی آغا اور سینئر نائب صدر پنجاب چودھری سلیم بریار نے معروف ٹی وی کمپیئر اور سابق ایم این اے طارق عزیز کے… Continue 23reading مرحوم طارق عزیز سے ہمارے خاندان کا بہت پرانا تعلق تھا، یادیں ہمیشہ زندہ رہیں گی، چودھری شجاعت حسین اور پرویز الٰہی کا خصوصی پیغام