اہم ملک کے وزیراعظم برطرف ، بڑی وجہ سامنے آگئی
سیؤل(آئی این پی ) جنوبی کوریا کی صدر پارک جیون نے وزیراعظم وانگ کیوان کو برطرف کرکے ایک سینئر صدارتی سیکریٹری کم بیونگ جون کو نیا وزیراعظم مقرر کردیا، کابینہ ارکان میں بھی بڑے پیمانے پر تبدیلیاں کر دی گئیں برطانوی خبر رساں ادارے کے مطابق جنوبی کوریا کی حکومت ’چوئے گیٹ‘ اور ’چوئے سونامی‘… Continue 23reading اہم ملک کے وزیراعظم برطرف ، بڑی وجہ سامنے آگئی