چلتی گاڑی میں ڈرائیور دل کا دورہ پڑنے سے جاں بحق مسافروں کا کیا بنا؟معجزہ دیکھ کر سب حیران
چترال(سی پی پی) دروش کے مقام پر اوسیک گاؤں کے روڈ پر چلتی گاڑی کے ڈرائیو کو دل کا دورہ پڑ گیا جس کی وجہ سے وہ موقع ہی پر جان بحق ہوگیا تاہم گاڑی میں بیٹھے ہوئے سواری معجزاتی طور پر دریا میں گرنے سے بال بال بچ گئے۔ تفصیلا ت کے مطابق دروش… Continue 23reading چلتی گاڑی میں ڈرائیور دل کا دورہ پڑنے سے جاں بحق مسافروں کا کیا بنا؟معجزہ دیکھ کر سب حیران