پاکستانی چاول او ر پھلوں کی برآمدات میں28 فیصد اضافہ
لاہور( این این آئی)حکومت کے مثبت اقدامات کے نتیجے میں چاول او ر پھلوں کی برآمدات میں28 فیصد اضافہ ہوا ہے، پاکستانی برآمدکنندگان کو چاول برآمد کرنے کی اجازت ملنے کے بعد ایک لاکھ پچاس ہزار ٹن چاول روس بر آمد کیا جائے گا۔ روسی وزارت تجارت نے پاکستانی چاول کے کارخانوں کو دو سال… Continue 23reading پاکستانی چاول او ر پھلوں کی برآمدات میں28 فیصد اضافہ