میری اداکاری میں میرے ماموں ببوبرال کی جھلک نظر آتی ہے : چاند برال
لاہور(این این آئی)اداکار چاندبرال نے کہا ہے کہ میری اداکاری میں میرے ماموں ببوبرال کی جھلک نظر آتی ہے کیونکہ اس کی بنیادی وجہ یہ ہے کہ میں ان کی اداکاری سے بے حد متاثر تھا اور اسی وجہ سے ان کی اداکاری کا انداز خودبخود میرے اندر بھی آتا گیا ۔خصوصی گفتگو کرتے ہوئے… Continue 23reading میری اداکاری میں میرے ماموں ببوبرال کی جھلک نظر آتی ہے : چاند برال