کشیدہ صورتحال میں تسلی بخش خبر پاکستان میں کورونا وائرس کے مزید 4 مریض صحت یاب
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان میں کروناوائرس سے صحتیاب ہونے والوں کی تعداد 10ہو گئی ۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان گلگت بلتستان فیض اللہ فراق نے تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ مزید چار مریض صحت یاب ہو گئے ہیں جن میں دو مریضوں کا تعلق گلگت جبکہ دو اسکردو سے ہیں ۔دریں اثنا بلوچستان میں منگل… Continue 23reading کشیدہ صورتحال میں تسلی بخش خبر پاکستان میں کورونا وائرس کے مزید 4 مریض صحت یاب