جمعرات‬‮ ، 16 جنوری‬‮ 2025 

ملک میں بارشوں اور ژالہ باری کے حوالے سے الرٹ جاری

datetime 22  مئی‬‮  2023

ملک میں بارشوں اور ژالہ باری کے حوالے سے الرٹ جاری

لاہور( این این آئی)پراونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ نے آندھی/ جھکڑ ، بارشوں اور ژالہ باری کے حوالے سے الرٹ جاری کر دیا۔پی ڈی ایم اے کے مطابق ملک کے بالائی اور مغربی علاقوں میں داخل ہونے والی مغربی ہوائیں رواں ہفتے وقفے وقفے سے اثر انداز ہو نگی۔ 26 مئی تک اسلام آباد، مری، راولپنڈی، چکوال،… Continue 23reading ملک میں بارشوں اور ژالہ باری کے حوالے سے الرٹ جاری

پی ڈی ایم اے نے بارش اور برف باری کے پیش نظر الرٹ جاری کردیا

datetime 19  جنوری‬‮  2023

پی ڈی ایم اے نے بارش اور برف باری کے پیش نظر الرٹ جاری کردیا

کوئٹہ ( آئی این پی ) صوبائی و زیر پی ڈی ایم اے میر ضیاء اللہ لانگو نے کہا ہے کہ بارش اور برف باری کے پیش نظر محکمہ پی ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کردیا محکمہ بارش اور برف باری کے پیش نظر تمام مشینری قومی شاہراہوں پر پہنچادیئے گئے ہیں ۔ میر… Continue 23reading پی ڈی ایم اے نے بارش اور برف باری کے پیش نظر الرٹ جاری کردیا

پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش اور مری میں برف باری کا امکان ، پی ڈی ایم اے کا الرٹ

datetime 12  جنوری‬‮  2023

پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش اور مری میں برف باری کا امکان ، پی ڈی ایم اے کا الرٹ

لاہور ( این این آئی)پروونشیل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی پنجاب (پی ڈی ایم اے) نے اپنے ایک جاری کردہ علامیہ میں کہا ہے کہ پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش / مری میں برف باری کا امکان ہے۔ مری میں برف باری سے نمٹنے کے لیے فورک لفٹرز اور دیگر مشینری میں اضافہ کیا گیا ہے۔اس… Continue 23reading پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش اور مری میں برف باری کا امکان ، پی ڈی ایم اے کا الرٹ

بارشیں ہی بارشیں ، پہاڑوں پر برفباری پی ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کردیا

datetime 5  ‬‮نومبر‬‮  2022

بارشیں ہی بارشیں ، پہاڑوں پر برفباری پی ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کردیا

لاہور(آئی این پی)پنجاب صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی(پی ڈی ایم اے )پنجاب نے بارش اور برفباری کا الرٹ جاری کر دیا،پی ڈی ایم اے کے مطابق مغربی ہوائوں کا ایک سلسلہ ہفتہ کی شام میں ملک میں داخل ہوچکا ہے، ہفتہ کی شام سے پیر تک پنجاب کے شمالی وسطی اور جنوبی علاقوں میں بارش کا… Continue 23reading بارشیں ہی بارشیں ، پہاڑوں پر برفباری پی ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کردیا

پی ڈی ایم اے نے آپریشن ضرب عضب کے متاثرہ خاندانوں کیلئے فنڈز ریلیز کردیئے

datetime 28  جنوری‬‮  2022

پی ڈی ایم اے نے آپریشن ضرب عضب کے متاثرہ خاندانوں کیلئے فنڈز ریلیز کردیئے

پشاور(این این آئی)پی ڈی ایم اے نے حال ہی میں افغانستان سے واپس آئے ہو ئے شمالی وزیرستان سے تعلق رکھنے والے آپریشن ضرب عضب کے متاثرین خاندانوں کیلئے ایک کروڑ 88لاکھ روپے کے فنڈز ریلیز کر دیئے جس میں ایک کروڑ 12لاکھ کی رقم ماہوار نقد مالی امداد کی مد میں جبکہ 75لاکھ روپے… Continue 23reading پی ڈی ایم اے نے آپریشن ضرب عضب کے متاثرہ خاندانوں کیلئے فنڈز ریلیز کردیئے

خیبر پختونخوا میں بارشوں اور برفباری سے تباہی ٗ 7 افراد جاں بحق ، 16 زخمی

datetime 23  جنوری‬‮  2022

خیبر پختونخوا میں بارشوں اور برفباری سے تباہی ٗ 7 افراد جاں بحق ، 16 زخمی

پشاور/شمالی وزیرستان(این این آئی) خیبرپختونخوا میں بارشوں اور برفباری سے مختلف واقعات میں 7 افراد جاں بحق اور 16 زخمی ہوئے۔پروونشل ڈیزاسٹرمینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) نے بارشوں سے ہونے والے نقصانات کی رپورٹ جاری کردی ہے جس کے مطابق بارشوں اور برفباری سے 15 گھروں کو جزوی نقصان پہنچا اور ایک گھر مکمل… Continue 23reading خیبر پختونخوا میں بارشوں اور برفباری سے تباہی ٗ 7 افراد جاں بحق ، 16 زخمی

بارشوں،برف باری کی پیشگوئی، پی ڈی ایم اے نے اداروں کو الرٹ جاری کردیا

datetime 17  جنوری‬‮  2022

بارشوں،برف باری کی پیشگوئی، پی ڈی ایم اے نے اداروں کو الرٹ جاری کردیا

لاہور(این این آئی)پروونشیل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی پنجاب نے محکمہ موسمیات کی جانب سے  منگل سے جمعرات تک بارشوں اور برف باری کی پیشگوئی پر تمام اداروں کو الرٹ جاری کردیا،موسم میں شدت کے نتیجہ میں مری میں راستوں کی بندش بھی متوقع ہے۔ ترجمان کے مطابق محکمہ موسمیات کی تازہ ترین رپورٹ میں کہا گیا… Continue 23reading بارشوں،برف باری کی پیشگوئی، پی ڈی ایم اے نے اداروں کو الرٹ جاری کردیا

پی ڈی ایم اے بلوچستان ۔۔۔ کرپشن کا ریکارڈ قائم ، فی ماسک 800روپے میں خریدا گیا رپورٹ میں تہلکہ خیز انکشافات

datetime 9  اگست‬‮  2021

پی ڈی ایم اے بلوچستان ۔۔۔ کرپشن کا ریکارڈ قائم ، فی ماسک 800روپے میں خریدا گیا رپورٹ میں تہلکہ خیز انکشافات

کوئٹہ(این این آئی) بلوچستان میں کورونا کی پہلی لہر کے دوران پی ڈی ایم اے کی جانب سے خرچ کیے گئے ایک ارب 80 کروڑ روپے کی تفصیلات سامنے آگئیں جس میں فی تھرمل گن 21960 روپے اور میٹرس 10 ہزار روپے میں خریدنے کا انکشاف ہوا ہے۔گزشتہ سال فروری میں کورونا کی پہلی لہر… Continue 23reading پی ڈی ایم اے بلوچستان ۔۔۔ کرپشن کا ریکارڈ قائم ، فی ماسک 800روپے میں خریدا گیا رپورٹ میں تہلکہ خیز انکشافات

خیبر پختونخوا میں حالات خراب،متعددجاں بحق و زخمی

datetime 3  اگست‬‮  2017

خیبر پختونخوا میں حالات خراب،متعددجاں بحق و زخمی

پشاور(این این آئی)صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی(پی ڈی ایم اے) اور صوبائی تعمیر نو ،بحالی و آباد کاری اتھارٹی کی جاری کردہ رپورٹ کے مطابق یکم اگست سے3اگست2017کے دوران خیبر پختونخوا کے کئی اضلاع میں موسلا دھار بارشوں اور طوفان باد و باران کے باعث ایک خاتون اور دو بچوں سمیت پانچ افراد کی اموات اور… Continue 23reading خیبر پختونخوا میں حالات خراب،متعددجاں بحق و زخمی