بدھ‬‮ ، 22 جنوری‬‮ 2025 

پی ٹی آئی نے33نشستوں پر ضمنی انتخابات 19مارچ کو کرانے کا مطالبہ کردیا

datetime 8  فروری‬‮  2023

پی ٹی آئی نے33نشستوں پر ضمنی انتخابات 19مارچ کو کرانے کا مطالبہ کردیا

اسلام آباد(این این آئی)پاکستان تحریک انصاف نے قومی اسمبلی کی 33نشستوں پر ضمنی انتخابات 16مارچ کے بجائے 19مارچ کو کرانے کا مطالبہ کردیا۔پی ٹی آئی کے مرکزی سیکرٹری جنرل اسد عمر نے سیکرٹری الیکشن کمیشن کو خط لکھا اور کہاکہ الیکشن کمیشن 33نشستوں پر ضمنی انتخابات کا شیڈول جاری کرچکا ہے۔ انہوں نے کہاکہ الیکشن… Continue 23reading پی ٹی آئی نے33نشستوں پر ضمنی انتخابات 19مارچ کو کرانے کا مطالبہ کردیا

جو پارٹی چھوڑنا چاہتے ہیں انہیں خدا حافظ کہیں گے پی ٹی آئی نے واضح کردیا

datetime 4  جنوری‬‮  2023

جو پارٹی چھوڑنا چاہتے ہیں انہیں خدا حافظ کہیں گے پی ٹی آئی نے واضح کردیا

پشاور(آئی این پی)وزیراعلی خیبر پختونخوا کے معاون خصوصی برائے اطلاعات بیرسٹر محمد علی سیف نے کہا ہے کہ جو پارٹی چھوڑنا چاہتے ہیں انہیں خدا حافظ کہیں گے ۔ پشاور میں میڈیا سے گفتگو میں بیرسٹر محمد علی سیف نے کہا کہ عمران خان جس کو ٹکٹ دیں گے وہی ایم این اے اور ایم… Continue 23reading جو پارٹی چھوڑنا چاہتے ہیں انہیں خدا حافظ کہیں گے پی ٹی آئی نے واضح کردیا

اسمبلیوں کی تحلیل میں تاخیر، پی ٹی آئی کی حکمت عملی کمزور پڑنے کا امکان

datetime 9  دسمبر‬‮  2022

اسمبلیوں کی تحلیل میں تاخیر، پی ٹی آئی کی حکمت عملی کمزور پڑنے کا امکان

لاہور (این این آئی)سابق وزیر اعظم اور چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان پنجاب اور خیبرپختونخوا اسمبلی تحلیل کرنے کی دھمکی کے بعد اس منصوبے کیلئے حمایت حاصل کرنے اور اس پر عمل درآمد میں تاخیر کے پیش نظر صورتحال اس کے برعکس نظر آرہی ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی… Continue 23reading اسمبلیوں کی تحلیل میں تاخیر، پی ٹی آئی کی حکمت عملی کمزور پڑنے کا امکان

دفعہ 144 قانون ،پی ٹی آئی نے ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا

datetime 8  اکتوبر‬‮  2022

دفعہ 144 قانون ،پی ٹی آئی نے ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف نے وفاقی دارالحکومت میں دفعہ 144 قانون کو اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا۔پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما اور سابق وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و خزانہ اسد عمر نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں دفعہ 144 قانون کالعدم قرار دینے کی استدعا کر دی۔انہوں نے درخواست… Continue 23reading دفعہ 144 قانون ،پی ٹی آئی نے ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا

پی ٹی آئی نے ملک گیر جلسوں کا اعلان کردیا

datetime 18  اگست‬‮  2022

پی ٹی آئی نے ملک گیر جلسوں کا اعلان کردیا

اسلام آباد(این این آئی)پاکستان تحریک انصاف نے سابق وزیراعظم عمران خان کے ملک گیر جلسوں کا شیڈول جاری کردیا ہے۔پی ٹی آئی کی جانب سے جاری کردہ شیڈول کے مطابق عمران خان ملک کے 17 شہروں میں عظیم الشان جلسوں سے مخاطب ہونگے، 21 اگست بروز اتوار راولپنڈی میں سابق وزیراعظم بڑے جلسہ عام سے… Continue 23reading پی ٹی آئی نے ملک گیر جلسوں کا اعلان کردیا

پی ٹی آئی کا لیگی رہنماؤں کیخلاف درج مقدمات پر کارروائی تیز کرنے پر غور

datetime 11  اگست‬‮  2022

پی ٹی آئی کا لیگی رہنماؤں کیخلاف درج مقدمات پر کارروائی تیز کرنے پر غور

اسلام آباد (این این آئی)چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں مسلم لیگ ن کے رہنماؤں کے خلاف درج مقدمات پر کارروائی تیز کرنے پر غور کیا گیا۔ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی پنجاب کے اجلاس میں ڈاکٹر یاسمین راشد، سینیٹر اعجاز چوہدری اور میاں اسلم اقبال سمیت دیگر… Continue 23reading پی ٹی آئی کا لیگی رہنماؤں کیخلاف درج مقدمات پر کارروائی تیز کرنے پر غور

پی ٹی آئی کے عہدیداروں اورکارکنوں کے مابین ضلعی تنظیم سازی پر اختلافات کھل کر سامنے آگئے

datetime 7  اگست‬‮  2022

پی ٹی آئی کے عہدیداروں اورکارکنوں کے مابین ضلعی تنظیم سازی پر اختلافات کھل کر سامنے آگئے

کو ہاٹ(این این آئی)کوہاٹ میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے عہدیداروں اورکارکنوں کے مابین ضلعی تنظیم سازی پر شدید اختلافات کھل کر سامنے آگئے جہاں تحصیل لاچی کے نو منتخب تحصیل میئر نے پارٹی فیصلے کے خلاف علم بغاوت بلند کرتے ہوئے باغی ہونے کااعلان کرکے نئی کابینہ کی تشکیل کے فیصلے کو… Continue 23reading پی ٹی آئی کے عہدیداروں اورکارکنوں کے مابین ضلعی تنظیم سازی پر اختلافات کھل کر سامنے آگئے

پی ٹی آئی نے الیکشن کمیشن کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کرنیکا اعلان کردیا

datetime 3  جون‬‮  2022

پی ٹی آئی نے الیکشن کمیشن کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کرنیکا اعلان کردیا

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف نے الیکشن کمیشن کا فیصلہ سپریم کورٹ آف پاکستان میں چیلنج کرنے کا اعلان کردیا ہے۔پی ٹی آئی کے ہیڈ آف میڈیا افیئرز فواد چودھری نے الزام عائد کیا کہ حمزہ شہباز کو مسلط رکھنے کیلئے لوٹوں کا نامزد الیکشن کمیشن ہر حد تک جائے گا۔سابق وفاقی وزیر… Continue 23reading پی ٹی آئی نے الیکشن کمیشن کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کرنیکا اعلان کردیا

انتخابی اصلاحات معاملہ، پی ٹی آئی نے پارلیمانی کمیٹی کا بائیکاٹ کر دیا

datetime 21  مئی‬‮  2022

انتخابی اصلاحات معاملہ، پی ٹی آئی نے پارلیمانی کمیٹی کا بائیکاٹ کر دیا

اسلام آباد( آن لائن )انتخابی اصلاحات بارے پارلیمانی کمیٹی کی تشکیل کے معاملے پر پاکستان تحریک انصاف نے پارلیمانی کمیٹی کا بائیکاٹ کردیا ۔اسپیکر نے پارلیمانی لیڈرز کو جلد نام بھجوانے کی ہدایت کردی جبکہ سپیکر کی طرف سے آئندہ ہفتے پارلیمانی کمیٹی تشکیل دیئے جانے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ ذرائع کے… Continue 23reading انتخابی اصلاحات معاملہ، پی ٹی آئی نے پارلیمانی کمیٹی کا بائیکاٹ کر دیا

Page 2 of 15
1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 15