پی ٹی آئی کےدرجنوں ارکان پرواز کیلئے تیار ،جہانگیر ترین کے ذریعے مسلم لیگ ن کی اعلی قیادت سے معاملات طے پا گئے
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پی ٹی آئی کے ناراض کھلاڑی ’ایم این ایز‘ ن لیگ میں پرواز کیلئے تیار ۔۔جہانگیر ترین کے ذریعے مسلم لیگ کی اعلی قیادت سے معاملات طے پا گئے ۔ قومی اخبار نے اپنی رپورٹ میں دعوی کرتے ہوئے کہا ہے کہ فیصل آباد کے ایک ناراض حکومت رکن قومی اسمبلی نے مسلم… Continue 23reading پی ٹی آئی کےدرجنوں ارکان پرواز کیلئے تیار ،جہانگیر ترین کے ذریعے مسلم لیگ ن کی اعلی قیادت سے معاملات طے پا گئے