تحریک انصاف کا مشن کرپشن ختم کرنا ہے ، یہاں تو نوکریاں فروخت ہو رہی ہیں،پی ٹی آئی کے رکن اپنی ہی حکومت پر برس پڑے
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی ریاض مزاری ایوان میں اظہار خیال کرتے ہوئے اپنی ہی حکومت پر برس پڑے۔قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے ریاض مزاری نے کہا کہ نوجوانوں کو حکومت سے بڑی امیدیں تھیں لیکن وہ مایوس دکھائی دیتے ہیں، تحریک انصاف کا مشن کرپشن ختم… Continue 23reading تحریک انصاف کا مشن کرپشن ختم کرنا ہے ، یہاں تو نوکریاں فروخت ہو رہی ہیں،پی ٹی آئی کے رکن اپنی ہی حکومت پر برس پڑے