صدر کیساتھ ساتھ آج کس اہم عہدے کیلئے الیکشن ہونگے ؟تمام تیاریاں مکمل
لاہور(سی پی پی)پاکستان کرکٹ بورڈ کے نئے چیئرمین کے انتخاب کے لئے الیکشن آج منگل کو ہو گا۔ الیکشن کمشنر افضل حیدر اور ڈپٹی الیکشن کمشنر احمد شہزاد فاروق رانا الیکشن کا انعقاد کریں گے۔ الیکشن میں گورننگ بورڈ کے رکن احسان مانی آسانی سے نئے چیئرمین پی سی بی منتخب ہوجائیں گے۔ ان کو… Continue 23reading صدر کیساتھ ساتھ آج کس اہم عہدے کیلئے الیکشن ہونگے ؟تمام تیاریاں مکمل