کینیڈا سے وطن پہنچنے والےپی آئی اے کے 2 پائلٹس میں کورونا وائرس کی تصدیق
اسلام آباد ( این این آئی) کینیڈا سے پاکستان آنے والی پاکستانی انٹرنیشنل ائیر لائنز کے دو پائلٹس میں کورونا وائرس کی تصدیق کر دی گئی ہے۔ دونوں متاثرہ پائلٹس کو لاہور کے نجی اسپتال میں منتقل کیا گیا ہے۔پی آئی اے کا یہ عملہ ٹورنٹو سے پرواز لے کر ملک واپس پہنچا تھا۔عملے میں… Continue 23reading کینیڈا سے وطن پہنچنے والےپی آئی اے کے 2 پائلٹس میں کورونا وائرس کی تصدیق