پی آئی اے کے پائلٹس میں کرونا وائرس کے حملوں میں شدت،ایک اور پائلٹ کورونا وائرس کا شکار
اسلام آباد (این این آئی)پی آئی اے کے پائلٹس میں کرونا وائرس کے حملوں میں شدت، اسلام آباد سے کالمپورکی پرواز لیجانے والا پائلٹ کرونا وائرس کا شکار ہوگیا ۔پی آئی اے کی جانب سے پائلٹ ارباب کو کرونا منفی کی اطلاع دی ، محکمہ صحت نے پائلٹ کو کرونا مثبت کی اطلاع دی ۔… Continue 23reading پی آئی اے کے پائلٹس میں کرونا وائرس کے حملوں میں شدت،ایک اور پائلٹ کورونا وائرس کا شکار