پیپلز پارٹی کو شدید دھچکا سابق رکن اسمبلی کے پوتے ساتھیوں سمیت تحریک انصاف میں شامل
لاہور( این این آئی)انصاف ویلفیئر ونگ کے مرکزی سیکرٹری جنرل جمشید اقبال چیمہ نے کہا ہے کہ اسلام آبادمیںٹائیگرز فورس کا بھرپور کنونشن صر ف ایک ٹریلر تھا،اگر پی ٹی آئی نے سیاسی طاقت کا مظاہرہ کیا توآل پاکستان لوٹ مارایسوسی ایشن کو منہ چھپانے کی جگہ نہیں ملے گی ۔ ان خیالت کااظہارانہوں نے… Continue 23reading پیپلز پارٹی کو شدید دھچکا سابق رکن اسمبلی کے پوتے ساتھیوں سمیت تحریک انصاف میں شامل