حکومت نے کورونا پر اپنی بدکاریاں چھپانے کیلئے قرنطینہ سنٹرز کے اطراف کیا چیز بند کر دی ، حیرت انگیز دعویٰ
لاہور( این این آئی) پیپلز پارٹی پنجاب کے جنرل سیکرٹری چوہدری منظور نے کہا ہے کہ حکومت نے کورونا پر اپنی بدکاریاں چھپانے کیلئے قرنطینہ سنٹرز کے اطراف میں انٹرنیٹ سرور بند کر دی ہے، ایکسپو سنٹر،کالا شاہ کاکو، ملتان اور بلوچستان میں قرنطینہ مراکز کے اطراف انٹرنیٹ سروس بند کر گئی ہیں۔ اپنے بیان… Continue 23reading حکومت نے کورونا پر اپنی بدکاریاں چھپانے کیلئے قرنطینہ سنٹرز کے اطراف کیا چیز بند کر دی ، حیرت انگیز دعویٰ