جمعرات‬‮ ، 16 جنوری‬‮ 2025 

آسٹریلوی کپتان پیٹ کمنز نے آئی پی ایل نہ کھیلنے کا اعلان کر دیا

datetime 15  ‬‮نومبر‬‮  2022

آسٹریلوی کپتان پیٹ کمنز نے آئی پی ایل نہ کھیلنے کا اعلان کر دیا

سڈنی، ویلنگٹن ( این این آئی) آسٹریلیا کرکٹ ٹیم کے کپتان پیٹ کمنز نے انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل)نہ کھیلنے کا اعلان کردیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق پیٹ کمنز آئی پی ایل کے گزشتہ 3سیزن کولکتہ نائٹ رائڈرز کی ٹیم کے ساتھ کھیلے تھے تاہم اس سال انہوں نے زیادہ بین الاقوامی میچز ہونے کے… Continue 23reading آسٹریلوی کپتان پیٹ کمنز نے آئی پی ایل نہ کھیلنے کا اعلان کر دیا

پیٹ کمنز کی جانب سے مسلمانوں کو رمضان کی مبارکباد

datetime 3  اپریل‬‮  2022

پیٹ کمنز کی جانب سے مسلمانوں کو رمضان کی مبارکباد

سڈنی (آن لائن)آسٹریلوی ٹیسٹ کپتان پیٹ کمنز نے تمام مسلمانوں کو رمضان الکریم کی آمد پر مبارکباد پیش کی ہے۔پیٹ کمنز نے ٹوئٹر پر لکھا کہ میرے تمام دوستوں اور ان کے اہلخانہ کو رمضان کی ڈھیروں مبارکباد۔سعودی عرب میں دو اپریل کو پہلا روزہ رکھ اگیا ،علاوہ ازیں ملائیشیا اور انڈونیشیا میں بھی رمضان… Continue 23reading پیٹ کمنز کی جانب سے مسلمانوں کو رمضان کی مبارکباد

ہمیں معلوم تھا عثمان مسلمان ہے، شراب کے جشن میں اسے آنا پسند نہیں، پیٹ کمنز

datetime 17  جنوری‬‮  2022

ہمیں معلوم تھا عثمان مسلمان ہے، شراب کے جشن میں اسے آنا پسند نہیں، پیٹ کمنز

ہوبارٹ (این این آئی)ایشز سیریز میں جیت کے جشن کی وائرل ویڈیو پر کپتان پیٹ کمنز نے کہا ہے کہ ہمیں معلوم تھا کہ عثمان مسلمان ہے اور شراب کے جشن میں اسے آنا پسند نہیں۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہاکہ ہمیں معلوم تھا کہ عثمان مسلمان ہے اور شراب کے جشن میں اسے… Continue 23reading ہمیں معلوم تھا عثمان مسلمان ہے، شراب کے جشن میں اسے آنا پسند نہیں، پیٹ کمنز

امید ہے اکثر آسٹریلین کرکٹرز پاکستان کا دورہ کریں گے، پیٹ کمنز

datetime 13  جنوری‬‮  2022

امید ہے اکثر آسٹریلین کرکٹرز پاکستان کا دورہ کریں گے، پیٹ کمنز

سڈنی (این این آئی)آسٹریلیا کی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان پیٹ کمنز نے رواں برس آسٹریلیا کے دورہ پاکستان کے حوالے سے مثبت پیشرفت کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ اْمید ہے کہ آسٹریلین ٹیسٹ اسکواڈ کے اکثر کھلاڑی پاکستان کا دورہ کریں گے۔پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان 3 ٹیسٹ، 3 ایک روزہ اور ایک ٹی… Continue 23reading امید ہے اکثر آسٹریلین کرکٹرز پاکستان کا دورہ کریں گے، پیٹ کمنز

65 سال کے بعد آسڑیلوی کرکٹ ٹیم کی قیادت فاسٹ بائولر کو مل گئی

datetime 26  ‬‮نومبر‬‮  2021

65 سال کے بعد آسڑیلوی کرکٹ ٹیم کی قیادت فاسٹ بائولر کو مل گئی

سڈنی (آن لائن )کرکٹ آسٹریلیا نے سابق ملازمہ کو نازیبا پیغامات بھیجنے کے اسکینڈل کے باعث کپتانی سے دستبردار ہونے والے وکٹ کیپر بیٹر ٹم پین کی جگہ فاسٹ بولر پیٹ کمنز کو ٹیسٹ ٹیم کا کپتان مقرر کر دیا ہے۔کرکٹ آسٹریلیا نے پیٹ کمنز کو ٹیسٹ ٹیم کی قیادت سونپنے کا باقاعدہ اعلان بھی… Continue 23reading 65 سال کے بعد آسڑیلوی کرکٹ ٹیم کی قیادت فاسٹ بائولر کو مل گئی

آسٹریلوی فاسٹ بولرز پیٹ کمنز پاکستان کے خلاف ایک روزہ سیریز سے باہر

datetime 30  مارچ‬‮  2019

آسٹریلوی فاسٹ بولرز پیٹ کمنز پاکستان کے خلاف ایک روزہ سیریز سے باہر

سڈنی (این این آئی)آسٹریلوی فاسٹ بولرز پیٹ کمنز پاکستان کے خلاف ایک روزہ سیریز سے باہر ہو گئے۔فاسٹ بولر گرین شرٹس کے خلاف سیریز کے آخری دو میچوں میں آسٹریلوی ٹیم کی نمائندگی نہیں کر سکیں گے،پیسر کو انگلینڈ میں شیڈول ورلڈ کپ میں آرام کی غرض سے آسٹریلیا واپس بلا لیا گیا ۔یاد رہے… Continue 23reading آسٹریلوی فاسٹ بولرز پیٹ کمنز پاکستان کے خلاف ایک روزہ سیریز سے باہر