اسٹار وارز کے ’چیباکا‘ 74 سال کی عمر میں چل بسے

4  مئی‬‮  2019

اسٹار وارز کے ’چیباکا‘ 74 سال کی عمر میں چل بسے

نیو یارک (این این آئی)معروف امریکی ایپک سائنس فکشن فلم سیریز ’اسٹار وارز‘ میں جانور نما دوسرے سیارے کی مخلوق ’چیباکا‘ کا کردار ادا کرنیوالے برطانوی اداکار پیٹر میہیو 74 برس کی عمر میں چل بسے۔پیٹر میہیو گزشتہ چند سال سے بیمار تھے اور انہوں نے خرابی صحت کی وجہ سے ہی 2015 کے بعد… Continue 23reading اسٹار وارز کے ’چیباکا‘ 74 سال کی عمر میں چل بسے