وزیر اعظم نے پیٹرول کی قلت اورذخیرہ اندوزی کی تحقیقات کے لیے اہم قدم اٹھا لیا
اسلام آباد(این این آئی)وزیراعظم نے پیٹرول کی قلت اور ذخیرہ اندوزی کی تحقیقات کیلئے معاون خصوصی برائے توانائی شہزاد سید قاسم کی سربراہی میں چار رکنی تحقیقاتی کمیٹی قائم کردی ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق کمیٹی ملک میں تیل کی فراہمی میں بد انتظامی پر 10 جولائی تک تحقیقات مکمل کرے گی،کمیٹی بحران کے دوران اوگرا،… Continue 23reading وزیر اعظم نے پیٹرول کی قلت اورذخیرہ اندوزی کی تحقیقات کے لیے اہم قدم اٹھا لیا