مطالبات پورے کرو ورنہ یکم جولائی سے ملک بھر میں ہڑتال، پیٹرولیم ڈیلرز اور آئل مارکیٹنگ کمپنیوں نے ایکا کرلیا
اسلا م آباد (آن لائن، این این آئی) پیٹرولیم ڈیلرز اور آئل مارکیٹنگ کمپنیوں نے حکومت سے مارجن 6 فیصد کرنے کا مطالبہ کر تے ہوئے مطالبات پورے نہ ہونے کی صو رت میں یکم جولائی سے ملک بھر میں ہڑتال کا اعلان کردیا۔ آئل مارکیٹنگ کمپنیز کا کہنا ہے کہ مہنگائی میں اضافے کے… Continue 23reading مطالبات پورے کرو ورنہ یکم جولائی سے ملک بھر میں ہڑتال، پیٹرولیم ڈیلرز اور آئل مارکیٹنگ کمپنیوں نے ایکا کرلیا