پاکستان نے امریکی فوج کو اپنی فضائی حدود استعمال کرنے کی اجازت اور زمینی رسائی بھی دیدی،پینٹاگون کی تصدیق

24  مئی‬‮  2021

پاکستان نے امریکی فوج کو اپنی فضائی حدود استعمال کرنے کی اجازت اور زمینی رسائی بھی دیدی،پینٹاگون کی تصدیق

واشنگٹن(این این آئی)پینٹاگون کے عہدیدار نے کہاہے کہ پاکستان نے امریکی فوج کو اپنی فضائی حدود استعمال کرنے کی اجازت اور زمینی رسائی دے دی تاکہ وہ افغانستان میں اپنی موجودگی کو یقینی بنا سکے۔میڈیارپورٹس کے مطابق ہند ۔ بحر الکاہل امور کے لیے اسسٹنٹ سیکریٹری برائے دفاع ڈیوڈ ایف ہیلوے نے امریکی سینیٹ کی… Continue 23reading پاکستان نے امریکی فوج کو اپنی فضائی حدود استعمال کرنے کی اجازت اور زمینی رسائی بھی دیدی،پینٹاگون کی تصدیق

پینٹاگون کی خلا میں اڑن طشتریوں کی ویڈیو کی تصدیق

28  اپریل‬‮  2020

پینٹاگون کی خلا میں اڑن طشتریوں کی ویڈیو کی تصدیق

واشنگٹن(این این آئی)امریکی محکمہ دفاع پینٹاگون نے امریکی لڑاکا طیاروں کے پائلٹوں کی بنائی گئیں ویڈیوز جن کا مقصد خلا میں پرواز کرنے والے نامعلوم اجسام یو ایف او(اڑن طشتریوں)کو دکھانا تھا، کی تصدیق کردی۔میڈیارپورٹس کے مطابق امریکی محکمہ دفاع پینٹاگون نے باضابطہ طور پر تین مختصر ویڈیوز جاری کی ہیں جن میں نامعلوم فضائی… Continue 23reading پینٹاگون کی خلا میں اڑن طشتریوں کی ویڈیو کی تصدیق

آپریشن فریڈم ، غزنی میں تباہ ہونے والے طیارے میں کتنے امریکی فوجی مارے گئے؟طالبان کا دعویٰ سچ نکلا،پنٹاگون نے بھی تصدیق کر دی

30  جنوری‬‮  2020

آپریشن فریڈم ، غزنی میں تباہ ہونے والے طیارے میں کتنے امریکی فوجی مارے گئے؟طالبان کا دعویٰ سچ نکلا،پنٹاگون نے بھی تصدیق کر دی

واشنگٹن( آن لائن ) پینٹاگون نے افغانستان میں تباہ ہونیوالے طیارے میں دو امریکی فضائی اہلکاروں کے ہلاک ہونے کی تصدیق کردی ہے ۔ پینٹاگون کی جانب سے جاری ہونیوالے بیان میں کہا گیا ہے کہ رواں ہفتے غزنی میں تباہ ہونے والے طیارے میں آپریشن فریڈم کو معاونت فراہم کرنے والے دو امریکی فضائی… Continue 23reading آپریشن فریڈم ، غزنی میں تباہ ہونے والے طیارے میں کتنے امریکی فوجی مارے گئے؟طالبان کا دعویٰ سچ نکلا،پنٹاگون نے بھی تصدیق کر دی

جوابی حملے کا ڈر،امریکہ نے ہنگامی قدم اٹھا لیا

4  جنوری‬‮  2020

جوابی حملے کا ڈر،امریکہ نے ہنگامی قدم اٹھا لیا

واشنگٹن(آن لائن) پینٹاگون نے کہا ہے کہ جنرل سلیمانی کی ہلاکت کے جوابی حملے کے پیش نظر ایران کے خلاف بھرپور تیاری کی جا رہی ہے، غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق پینٹاگون کی جانب سے جاری ہونے والے بیان میں کہا گیا ہے کہ سلیمانی کی ہلاکت کے بعد مشرق وسطی میں امریکی اہلکاروں… Continue 23reading جوابی حملے کا ڈر،امریکہ نے ہنگامی قدم اٹھا لیا

امریکی دفاعی حکمت عملی تبدیل، مسلم عسکریت پسند نہیں بلکہ کون سے 2 ملک امریکہ کیلئے بڑا خطرہ ہیں؟اہم بیان جاری کردیاگیا

4  دسمبر‬‮  2019

امریکی دفاعی حکمت عملی تبدیل، مسلم عسکریت پسند نہیں بلکہ کون سے 2 ملک امریکہ کیلئے بڑا خطرہ ہیں؟اہم بیان جاری کردیاگیا

واشنگٹن( آن لائن )پینٹاگون نے امریکی دفاعی حکمت عملی کے بارے میں خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکا کو مسلم عسکریت پسندوں سے نہیں بلکہ چین اور روس سے خطرہ ہے. رپورٹ کے مطابق امریکی فوج کے سربراہ جنرل مارک ملی نے کہا کہ چین اور روس امریکا کے عالمی مفادات کے لیے سب… Continue 23reading امریکی دفاعی حکمت عملی تبدیل، مسلم عسکریت پسند نہیں بلکہ کون سے 2 ملک امریکہ کیلئے بڑا خطرہ ہیں؟اہم بیان جاری کردیاگیا

2018ء میں کتنے امریکی فوجیوں نے خود کشی کی؟ پینٹاگون نے سالانہ رپورٹ جاری کر دی‎

27  ستمبر‬‮  2019

2018ء میں کتنے امریکی فوجیوں نے خود کشی کی؟ پینٹاگون نے سالانہ رپورٹ جاری کر دی‎

واشنگٹن(آن لائن)پینٹا گون نے کہا ہے کہ گزشتہ پانچ سالوں کے دوران حاضر سروس امریکی فوجیوں کی خودکشیوں کی تعداد میں غیر یقینی اضافہ ہوا ہے غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی دفاعی ادارے پینٹاگون کی جانب سے جاری ہونیوالے سالانہ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ گزشتہ سال ہر ایک لاکھ حاضر… Continue 23reading 2018ء میں کتنے امریکی فوجیوں نے خود کشی کی؟ پینٹاگون نے سالانہ رپورٹ جاری کر دی‎

پینٹاگون نے 999 ملین ڈالر مالیت کا ٹھیکہ بوئنگ کو دیدیا

22  اگست‬‮  2019

پینٹاگون نے 999 ملین ڈالر مالیت کا ٹھیکہ بوئنگ کو دیدیا

واشنگٹن (آن لائن)امریکی دفاعی ادارے پینٹاگون نے اے 10 کلوز ایئر سپورٹ طیارے کے پروں کی تیاری کا 999 ملین ڈالر مالیت کا ٹھیکہ بوئنگ کو دیدیا۔ٹھیکے کے تحت بوئنگ اے 10 کلوز ایئر سپورٹ طیاروں کے 112 پر نئے پروں سے بدلے گا اور اس کیساتھ 15 ونگ کِٹس بھی فراہم کرے گا۔

دھماکا خیز مواد کا متبادل،پینٹاگون کی جرمن یونیورسٹی ریسرچ کے لیے فنڈنگ

24  جون‬‮  2019

دھماکا خیز مواد کا متبادل،پینٹاگون کی جرمن یونیورسٹی ریسرچ کے لیے فنڈنگ

نیویارک(این این آئی)پینٹاگون نے وسیع پیمانے پر استعمال ہونے والے دھماکا خیز مواد کا متبادل تیار کرنے سے لے کر وہیل مچھلیوں کا کھوج لگانے کا نظام تیار کرنے تک کے لیے فراہم کردی۔میڈیارپورٹس کے مطابق امریکی محکمہ دفاع سال 2008ء کے بعد سے اب تک جرمن یونیورسٹیوں اور اداروں کو 21.7 ملین ڈالرز کی… Continue 23reading دھماکا خیز مواد کا متبادل،پینٹاگون کی جرمن یونیورسٹی ریسرچ کے لیے فنڈنگ

چین کی پاکستان اور افغانستان کے اہم علاقوں میں فوجی اڈے قائم کرنے کی تیاریاں،امریکی محکمہ دفاع نے حیرت انگیز دعویٰ کردیا

11  مئی‬‮  2019

چین کی پاکستان اور افغانستان کے اہم علاقوں میں فوجی اڈے قائم کرنے کی تیاریاں،امریکی محکمہ دفاع نے حیرت انگیز دعویٰ کردیا

واشنگٹن(این این آئی)امریکی وزارت دفاع پینٹاگون نے انکشاف کیا ہے کہ چین پاکستان میں فوجی اڈہ قائم کرنے پر سنجیدگی سے غور کر رہا ہے۔ چین فوجی اڈہ طویل عرصے سے اپنے دوست اور قابل اعتماد ممالک میں قائم کرے گا جن میں ممکنہ طور پر پاکستان، خلیجی ریاستیں، جنوب مشرقی ایشیا اور مغربی بحرالکاہل… Continue 23reading چین کی پاکستان اور افغانستان کے اہم علاقوں میں فوجی اڈے قائم کرنے کی تیاریاں،امریکی محکمہ دفاع نے حیرت انگیز دعویٰ کردیا