22 ستمبر کو عمران خان کے ساتھ کیا ہو گا، پیر پنجر کی پیش گوئیوں نے ایک بار پھر تہلکہ مچا دیا
راولپنڈی ، اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ، این این آئی) معروف پیر پنجر کی پیش گوئیوں نے ایک بار پھر تہلکہ مچا دیا ہے، انہوں نے ایک انٹرویو میں کہا کہ یہ 22 ستمبر کو جو نااہلی والی بات کر رہے ہیں یہ کچھ بھی نہیں، عمران خان نے ان کی کوئی بات نہیں مانی،… Continue 23reading 22 ستمبر کو عمران خان کے ساتھ کیا ہو گا، پیر پنجر کی پیش گوئیوں نے ایک بار پھر تہلکہ مچا دیا